Description
السلام علیکم موبائل کی کنڈیشن ایک دم بھائی جان ٹن بائی 10 ہے ایک دم صاف ہے بیک دیکھ سکتے ہیں ہلکی سی کریک ہے لائن چھوٹی سی ائی ہوئی ہے باقی موبائل کو کوئی مسئلہ نہیں ہے باکس موبائل کا گم ہو گیا ہے ائی ڈی کارڈ کی کاپی مل جائے گی ساتھ جس میرے بھائی نے لینا ہے وہ رابطہ کر لے واٹس ایپ نمبر میں نیچے منشن کر دیتا ہوں
(View phone number)