Description
Infinix Smart 9 – Excellent Condition 9/10
موبائل بالکل صاف ستھرا اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ چلنے میں بالکل ٹھیک ہے، کوئی مسئلہ نہیں۔ ہمیشہ اچھے طریقے سے استعمال کیا گیا ہے۔ موبائل کے ساتھ اصل ڈبہ بھی موجود ہے۔ چارجر موجود ہے لیکن تھوڑا ٹوٹا ہوا ہے، البتہ کام بالکل ٹھیک کرتا ہے۔
صرف پیسوں کی ضرورت کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ!