Description
:
Infinix Smart 9 - 4GB 128GB - Used - 10/10 Condition - Malir Cantt
تفصیل / Description:
Infinix Smart 9 برائے فروخت - یوزڈ میں
ماڈل: Infinix Smart 9
ریم / میموری: 4GB RAM / 128GB Storage
بیٹری: 5000mAh - بیٹری ٹائمنگ بہت اچھی ہے
ڈسپلے: 6.7 انچ بڑی اسکرین، 120Hz ریفریش ریٹ
پروسیسر: Helio G81
کیمرہ: 13MP پیچھے، 8MP سامنے - کیمرہ رزلٹ صاف ہے
کنڈیشن: 10/10 - بالکل صاف ستھرا، کوئی خراش نہیں، کوئی فالٹ نہیں
ڈبہ اور چارجر ساتھ ہے
یوزڈ میں ہے لیکن باکس پیک جیسی کنڈیشن ہے، بہت کم استعمال ہوا ہے۔
قیمت: 30,000 روپے
لوکیشن: ملیر کینٹ، کراچی
رابطہ: