انفنکس سمارٹ 8 پرو صاف ستھرا موبائل کوئی سکریچ نہیں ہے نو ماہ کی وارنٹی ہے ڈبہ بھی ہے چارجر بھی ہے اور ارجنٹ سیل کرنا ہے جس بھائی نے لینا ہو وہ میرے نمبر پر رابطہ کرے موبائل کی 10/ 10 کنڈیشن ہے فل ٹائم موبائل ہے
Related ads
Rs 24,999
Tecno Spark 10 Pro 16/128gb 8 mon warrenty all accessories