Description
چلنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے سکرین میں دو بڑے کالے داغ ہیں اور کنڈیشن اپ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں 2/32Gb
بیٹری ٹائمنگ بہت پیاری ہے اور ایک دن پورا نکل جاتا ہے اس پر نیٹ چلاتے چلاتے صرف موبائل ہے اور ساتھ کچھ نہیں ہے لینے والے بھائی حضرات رابطہ کر سکتے ہیں واٹس ایپ پر لوکیشن غلام محمد اباد فیصل اباد ادم چوک
(Chat with seller)
ہے