Description
Infinix Smart 20 — Open Box, Like New | Islamabad I10/4
Price: Rs. 42000 (Not negotiable)
Storage: 128GB
RAM: 4GB + 4GB extended.
Color: Silver
5200mAh battery
120Hz smooth display
MediaTek Helio G81 processor
Dust, Drop, and water resistant
موبائل حال ہی میں خریدا گیا ہے۔ صرف ڈبہ کھول کر ابتدائی سیٹنگز کی گئی تھیں اور دو گھنٹے کے اندر ہی موبائل بند کر دیا گیا تھا۔ موبائل بالکل صاف ستھرا ہے اور اس پر استعمال کے کوئی نشانات نہیں ہیں۔
اصل ڈبہ، چارجر، بیک کور، تمام لوازمات اور خریداری کی رسید بھی موجود ہیں۔
فروخت کرنے کی وجہ: ذاتی پسند۔
WhatsApp: (View phone number)
Address: I-10/4 Islamabad
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ موبائل موقع پر چیک کر سکتے ہیں۔
قیمت فکس ہے، براہِ کرم غیر سنجیدہ خریدار رابطہ نہ کریں۔ شکریہ۔