Description
Infinix Smart 10 برائے فروخت (Urgent Sale)
صرف 3 ہفتے استعمال کیا ہے
4GB RAM + 1GB / 64GB ROM (تیز پرفارمنس اور زیادہ اسٹوریج)
بڑی HD+ ڈسپلے اسکرین، صاف اور شاندار رزلٹ کے ساتھ
بہترین ساؤنڈ کوالٹی
بالکل بھی ہینگ نہیں ہوتا
لمبی بیٹری لائف جو دن بھر آسانی سے ساتھ دیتی ہے
10/10 کنڈیشن
11 مہینے کی وارنٹی باقی
ڈبہ پیک حالت میں
Original چارجر اور Original کور کے ساتھ
اضافی بلیک کور بھی ساتھ دیا جائے گا
فوری ضرورت کے باعث بیچ رہا ہوں (فیس جمع کرنی ہے)
خریداری قیمت: 24,000 روپے
موجودہ فروخت قیمت 22500 روپے
فون بالکل نیا جیسا ہے، تیز رفتار، خوبصورت ڈیزائن، بہترین آواز اور مضبوط بیٹری کے ساتھ۔ کوئی مسئلہ نہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Pta approved
5000 mAh battery
Contact No.
0329=8317=299