Description
انفینکس نوٹ ایج (Infinix Note Edge) فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
موبائل انسٹالمنٹ پر لیا گیا ہے، جس کی 45,000 روپے ایڈوانس ادائیگی کی جا چکی ہے۔
باکس اوپن ہے۔
موبائل بہترین حالت میں ہے۔
صرف 45,000 روپے ایڈوانس دے کر موبائل حاصل کریں۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
نوٹ: باقی انسٹالمنٹ کی تفصیلات باہمی رضامندی سے واضح کی جائیں گی۔