Description
فروخت کے لیے: Infinix Note Edge کا نیا موبائل کور
میں نے یہ کور Infinix Note 60 Pro کے لیے منگوایا تھا، لیکن غلطی سے Infinix Note Edge کا کور آ گیا ہے۔
اگر کسی کے پاس Infinix Note Edge موبائل ہے تو وہ یہ کور خرید سکتا ہے۔
- حالت: بالکل نیا
- قیمت: 2300 روپے
- جلد از جلد فروخت کرنا ہے۔
(Chat with seller)دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔