Description
Infinix Note 8i 6GB/128GB PTA Approved - Touch Crack - Finger Kharab
*سپیسفیکیشن:*
- ریم: 6GB
- میموری: 128GB
- بیٹری: 5200mAh - بیٹری ٹائمنگ بہت اچھی ہے
- ڈسپلے: 6.78 انچ بڑا ڈسپلے
- کیمرہ: 48MP بیک کیمرہ
- پروسیسر: Helio G80
*کنڈیشن پڑھ کر رابطہ کریں:*
1. ٹچ پر کرک ہے، جیسا تصویر میں نظر آ رہا ہے - لیکن ٹچ مکمل کام کر رہا ہے
2. سائیڈ فنگر پرنٹ خراب ہے، کام نہیں کرتا
3. سیٹ کھلا ہوا ہے - پہلے ریپئر ہوا ہے
4. باکس نہیں ہے - صرف موبائل ملے گا
5. پی ٹی اے اپرووڈ ہے - سم مکمل چلتی ہے
اس کے علاوہ موبائل چلنے میں مکمل اوکے ہے، کال، واٹس ایپ، یوٹیوب، گیم سب چلتا ہے۔
*لوکیشن:* peer ghni Road Pakpattan
فضول آفر والے اور ٹائم پاس والے رابطہ نہ کریں۔
Rabta number
Only WhatsApp
(View phone number)