Description
Infinix Note 7 Lite برائے فروخت
- ماڈل: Infinix Note 7 Lite
- ریم: 4GB
- اسٹوریج: 64GB
- رنگ: بلیک
- کنڈیشن: 8/10 (استعمال شدہ)
فون نارمل استعمال کے لحاظ سے بالکل ٹھیک کام کرتا ہے۔ اس کی کیمرا کوالٹی اچھی ہے اور بیٹری ٹائمنگ بہت بہترین ہے۔ روزمرہ استعمال کے لیے ایک بہترین فون ہے۔
نوٹ: فون میں صرف ایک معمولی مسئلہ ہے۔ اسکرین کے اوپر موجود پراکسیمٹی سینسر (Proximity Sensor) میں تھوڑی سی گلو چلی گئی ہے، جس کی وجہ سے وہ صحیح طرح کام نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ فون مکمل طور پر ٹھیک اور استعمال کے لیے تیار ہے۔