Description
office used mobile
condition 9/10
both sim working
,بیڑی ٹائمنگ اچھی ہے لیکن چارجنگ میں ٹائم لیتا ہے گرمیوں میں لوکل چارجر سے 2.5 سے تین منٹ میں ایک پرسنٹ چارج کرتا ہے لیکن سردیوں میں جلدی چارج ہوتی ہے تاہم اوریجنل چارجر سے دو گھنٹے میں مکمل چارج کر دیتا ہے۔
فل چارج ہو تو دن پورا صحیح استعمال کے ساتھ گزر جاتا ہے۔
ڈبہ ساتھ ہے