Description
*Infinix Note 60 Pro - 10/10 کنڈیشن*
انفینکس نوٹ 60 پرو برائے فروخت، بالکل 10/10 کنڈیشن میں ہے، کوئی سکریچ نہیں۔ ڈبہ، اوریجنل چارجر اور تمام سامان ساتھ ہے۔ 7 ماہ کی آفیشل وارنٹی باقی ہے۔ بہت کم استعمال شدہ، جیسے نیا ہے۔ لوکیشن ملتان۔ ڈیمانڈ 1 لاکھ 15 ہزار، تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی۔ سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔