Description
Infinix Note 60 — For Sale
Infinix Note 60 بہترین کنڈیشن میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
Model: Infinix Note 60
Display: صاف اور بہترین ڈسپلے
Condition: استعمال شدہ، اچھی حالت میں
PTA: تصویر/ریکارڈ کے مطابق چیک کر لیں
Warranty: 02-06-2027 تک وارنٹی موجود ہے
Dual SIM / 4G/5G: خریدار خود تصدیق کر لے
Facebook, WhatsApp, TikTok, Instagram وغیرہ بالکل استعمال ہو رہے ہیں
فون مکمل طور پر Working Condition میں ہے
Serious Buyers Only
Location: _Pakpattan
Contact: (Chat with seller)