Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Infinix Note 60 Pro
تقریباً 10 ماہ کی وارنٹی باقی
Complete Box & Accessories
Excellent Condition
بالکل صاف ستھرا سیٹ
Price: 10,0000 روپے — Dead Final
ایک روپیہ بھی کم نہیں ہوگا۔
Location: North Karachi, Sector 4
جس بھائی کو موبائل دیکھنا یا خریدنا ہو، اسے خود Location پر آنا ہوگا۔
میں موبائل لے کر کسی دوسری Location پر نہیں آؤں گا۔
جس کو قیمت اور شرائط سمجھ میں آتی ہوں، وہی رابطہ کرے۔
Serious Buyers Only.