Description
---
*Infinix Note 60 - 8/256GB - PTA Approved - 10/10 Condition*
ماڈل: X6879
ریم / میموری: 8GB + 256GB
رنگ: لائٹ بلیو
کنڈیشن: 10/10، کوئی سکریچ نہیں، کوئی فالٹ نہیں
استعمال: 6 مہینے
پی ٹی اے اپرووڈ، ڈبہ، چارجر، کیبل سب ساتھ ہے
بیٹری: 6500 mAh، 45W فاسٹ چارجنگ
لوکیشن: سیالکوٹ
ڈیمانڈ: 92,000 (تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔