Description
Infinix Note 50 Pro+ 5G (256GB / 12+128GB Extended) - Box Pack with Minor Fault
ماڈل: Infinix Note 50 Pro+ 5G
اسٹوریج اور ریم: 256GB اسٹوریج، 24GB ریم (12+128GB Extended)
حالت: استعمال شدہ، بالکل صاف حالت میں (باکس اور مکمل سامان کے ساتھ دستیاب ہے)۔
مسئلہ: فون بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے لیکن اس کے کیمرے میں ہلکا سا مسئلہ ہے (کیمرہ آن کرنے کے لیے پش کر کے رکھنا پڑتا ہے)۔ اس کے علاوہ موبائل میں کوئی اور فالٹ نہیں ہے۔
قیمت: 80,000 روپے