Description
Infinix Note 50 Pro فروخت کے لیے
فون بہترین 9/10 Condition میں ہے۔ مجموعی طور پر فون صاف ستھرا ہے، صرف Screen پر ہلکے Scratches / معمولی Roughness ہے۔
ساتھ مکمل سامان موجود ہے: • Original Box
• Original Charger
• 90W Adapter
• Wireless Power Bank
• Original Cable
• 2 Wireless Pouches
فون بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے
Camera, Touch, Speaker وغیرہ سب بالکل ٹھیک ہیں
Condition 9/10
مکمل Set موجود ہے