Description
> Infinix Note 50 بالکل صاف ستھرا فون ہے۔
صرف 2 ماہ استعمال ہوا ہے، کسی قسم کا اسکریچ یا مسئلہ نہیں۔
مکمل ڈبہ، اوریجنل چارجر اور پاور بینک ساتھ موجود ہیں۔
بیٹری ٹائمنگ زبردست، کیمرہ اور پرفارمنس بالکل نئی جیسی۔
10 month ki warranty haiکبھی ریپیر یا کھولا نہیں گیا۔