Description
Infinix Note 50 فروخت کے لیے موجود ہے۔
8GB RAM اور 256GB Storage
Android 15
صرف 15 دن استعمال ہوا ہے
فون کی کنڈیشن 10/10 ہے
Original Box، Original Charger اور Purchase Receipt موجود ہیں
تقریباً 11 ماہ کی آفیشل وارنٹی باقی ہے فون میں کوئی مسئلہ یا فالٹ نہیں ہے
ہر چیز بالکل درست کام کر رہی ہے
قیمت: 7,0000 روپے (تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔