Description
شاندار موقع! بہترین کنڈیشن میں Infinix Note 40 Pro فروخت کے لیے دستیاب ہے
موبائل میں کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے، بالکل صاف اور 100% اوکے فون ہے! بس لیں اور استعمال کریں۔
rabta sirf olx par
موبائل کی نمایاں تفصیلات (Specifications):
ماڈل: Infinix Note 40 Pro
کیمرہ (Camera):
بیک کیمرہ: 108 میگاپکسل (OIS کے ساتھ الٹرا کلیئر کیمرہ)
فرنٹ کیمرہ: 32 میگاپکسل (شاندار سیلفیز کے لیے)
ریم اور اسٹوریج
(RAM Storage): 12GB / 12GB ریم (ایکسٹینڈیبل) اور 256Gb بلٹ ان اسٹوریج
بیٹری (Battery): 5000 mAh طاقتور بیٹری جو پورا دن باآسانی نکالے
چارجنگ سپورٹ (Charging): 70W فاسٹ چارجنگ اور 20W وائرلیس میگ چارج (MagCharge) سپورٹ
*But magcharger power bank not available*
رابطہ کریں: جو بھائی بھی لینے میں دلچسپی رکھتا ہو، وہ رابطہ کرے!