Description
Infinix Note 40 (8GB RAM / 256GB Storage) For Sale
اپنے ذاتی استعمال کا Infinix Note 40 فروخت کرنا ہے۔
8GB RAM + 256GB Storage
9/10 بہترین کنڈیشن
مکمل طور پر OK، کوئی فالٹ یا ریپیئر نہیں
Original Box اور Charger ساتھ موجود
Display، Touch، Camera، Speaker، Fingerprint، Face Unlock اور Battery سب بہترین حالت میں
صاف ستھرا، بہت احتیاط سے استعمال کیا گیا
Demand: Rs. 45,000 (Slightly Negotiable)
Location: Bedian Road, Lahore
Contact: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ فضول آفر اور ٹائم ویسٹ کرنے والوں سے معذرت۔