Description
Exchange Possible
میرے پاس Infinix Note 40 (256GB) موجود ہے۔
فون اچھی کنڈیشن میں ہے، صرف فون ہے، باکس یا دیگر ایکسیسریز موجود نہیں ہیں۔
میں اس کے بدلے کوئی اچھا iPhone ایکسچینج کرنا چاہتا ہوں۔ اگر کسی کے پاس مناسب آفر ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار/ایکسچینج کرنے والے حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ۔