Description
Model: Infinix Note 40 (X6853)
RAM/Storag 8GB/256GB
Condition: 10/10
Display اور Touch بالکل اوکے
Camera، Speaker، Fingerprint اور تمام فیچرز 100% ورکنگ
Battery اچھی بیک اپ دیتی ہے
کبھی اوپن یا ریپئر نہیں ہوا
Original Charger/Box دستیاب ہیں
فون دیکھ کر خود تسلی کر سکتے ہیں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ غیر ضروری بارگیننگ سے گریز کریں۔