Description
Note 30 انتہائی مناسب قیمت پر فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فون کی مکمل تفصیلات نیچے درج ہیں:
• کنڈیشن: 10/9 (بالکل صاف اور بہترین حالت میں، کوئی خرچ نہیں)
• ریم اور اسٹوریج: 8GB ریم اور 256GB اندرونی میموری
• سامان: فون کے ساتھ اس کا اصل ڈبہ (Box) اور تمام اوریجنل سامان موجود ہے
• کارکردگی: فون میں کسی قسم کا کوئی فالٹ یا مسئلہ نہیں ہے، 100% پرفیکٹ چل رہا ہے
• قیمت: 43,000 روپے
islambad F-7 03/3958/38/493