Description
موبائل Infinix Note 30 - 8+8GB RAM اور 256
Infinix Note 30 8+8/256GB Box Charger 10/10 Condition
Infinix Note 30 برائے فروخت
RAM: 8GB + 8GB Extended
Memory: 256GB
Condition: 10/9.5 - بالکل صاف، کوئی خراش نہیں، کوئی کام نہیں ہوا
Pta Approved: جی ہاں
Box + Original Charger + Cover: ساتھ ہے
Battery Timing: بہت اچھا، پورا دن آسانی سے نکالتا ہے
ہر چیز اوکے ہے، بس نیا ماڈل لینا ہے اس لیے بیچ رہا ہوں
لوکیشن: لاہور
رابطہ: صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں