Description
السلام علیکم نیو موبائل ہے دو سے تین دن ہوئے ہیں ابھی نیو ڈبہ لیا ہے ارجنٹ پیسوں کی لوڈ ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں باقی موبائل میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ڈبہ ساتھ ہے اس کے چارجر بھی ساتھ ہیں جس کو کہنا ہے جلدی رات پکڑیں ان باکس میں
memory 8 256