Description
موبائل برائے فروخت — مکمل باکس کے ساتھ
موبائل کی کنڈیشن اچھی ہے۔
ٹچ بالکل صحیح کام کرتا ہے۔
موبائل کے ساتھ مکمل اوریجنل باکس موجود ہے۔
بیک سائیڈ جینوئن ہے۔
موبائل نہ کبھی اوپن ہوا ہے اور نہ ہی ریپئر ہوا ہے۔
موبائل میں کوئی دوسرا مسئلہ نہیں ہے۔
نوٹ: موبائل کی اسکرین کے اوپر کافی عرصے سے چھوٹے چھوٹے ڈاٹس موجود ہیں، اس کے علاوہ موبائل بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
مکمل باکس کے ساتھ دستیاب ہے۔
خریدار موبائل چیک کر کے تسلی سے خرید سکتا ہے۔
8/128