Description
موبائل چلنے میں بالکل صحیح ہے
باڈی کی کنڈیشن تھوڑی خراب ہے
فنگر پرنٹ خراب ہے
چارجنگ پن چینج ہوئی ہے
اسکرین پینل کونے سے ٹوٹا ہواہے لیکن ٹچ صحیح کام کرتا ہے
سارے مسئلے لکھ دیے ہیں فضول سوال مت کیجئے گا
صرف خریدار رابطہ کریں
لوکیشن گلشن اقبال نزدیک پٹیل ہاسپٹل
صرف خریدار افراد رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر۔ (View phone number)