Description
اسلام آباد میں نائٹ ڈیوٹی کے لیے ایک ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
کم از کم 2 سال کا InDrive کا تجربہ لازمی ہے۔
ڈیوٹی کا وقت: شام 7 بجے سے صبح 8 بجے تک
رہائش کی سہولت: موجود ہے
ضرورت مند اور سنجیدہ افراد نیچے دیے گئے موبائل نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:[zero three two three five seven one one six zero two]