Description
گاڑی درکار ہے برائے InDrive / Yango
السلام علیکم!
مجھے InDrive، Yango یا دیگر رائیڈ ہیلنگ سروسز پر چلانے کے لیے ایک گاڑی درکار ہے۔ اگر کسی کے پاس گاڑی موجود ہے اور وہ ماہانہ کرایہ، پرسنٹیج یا کسی مناسب معاہدے کی بنیاد پر گاڑی دینا چاہتے ہیں تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
میں ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور ہوں اور گاڑی کی مکمل دیکھ بھال اور ایمانداری کے ساتھ کام کرنے کی یقین دہانی کراتا ہوں۔
: O344, - 82,85,-185]
جزاک اللہ خیر