Description
فوری ضرورت — InDrive ڈرائیور
ایک ذمہ دار، ایماندار اور تجربہ کار InDrive ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے۔
Valid Driving License لازمی
کم از کم 5 سال کا InDrive ڈرائیونگ کا تجربہ
ذمہ دار اور وقت کا پابند ہو
تجربہ کار ڈرائیور کو ترجیح دی جائے گی
دلچسپی رکھنے والے حضرات فوری رابطہ کریں۔
(View phone number)