Description
• انڈوں کی گنجائش: 60 انڈوں کی بہترین کپیسٹی (مرغی، اصیل، بٹیر، فینسی برڈز وغیرہ کے لیے موزوں)۔
• خودکار درجہ حرارت کنٹرولر: ڈیجیٹل ٹمپریچر کنٹرولر الگ سے لگا ہوا ہے جو درجہ حرارت کو خودکار طور پر برقرار رکھتا ہے۔
• امپورٹڈ ہائیگرومیٹر: فرانس کا امپورٹڈ (Imported) ڈیجیٹل نمی میٹر (Hygrometer) الگ سے نصب ہے، جو نمی اور اندرونی درجہ حرارت بالکل درست بتاتا ہے۔
• ڈبل بلب سسٹم: اندرونی ہیٹنگ کے لیے 2 بلب لگائے گئے ہیں تاکہ گرمائش یکساں رہے۔
• انڈر فین (Internal Fan): اندر ہوا کی گردش کو برقرار رکھنے اور ہیٹ کو برابر پھیلانے کے لیے بہترین فین لگا ہوا ہے۔
• مضبوط اور خوبصورت باڈی: لکڑی کی پائیدار باڈی جس میں سامنے کی طرف شیشے کا دروازہ (Glass Door) ہے، تاکہ آپ باہر سے ہی انڈوں کی نگرانی کر سکیں۔
•
کم بجلی کا خرچ: یہ انکوبیٹر بجلی کی انتہائی کم کھپت کرتا ہے اور گھریلو بجلی پر آسانی سے چلتا ہے