Description
*64 انڈے کا شہنشاہ انکیوبیٹر*
*ACDC Intelligent*
*Intelligent Incubator ACDC - Classic Model / شہنشاہ ماڈل*
جدید ٹیکنالوجی، مضبوط کوالٹی اور شاندار کارکردگی کے ساتھ تیار کردہ سمارٹ ACDC انکیوبیٹر جو چوزوں اور پرندوں کے فارمرز کے لیے موزوں ہے۔
یہ انکیوبیٹر جدید خودکار سسٹم کے ساتھ بنایا گیا ہے جو انڈوں کی بہترین ہیچنگ کے لیے مکمل کنٹرولڈ ماحول فراہم کرتا ہے۔
*Smart Auto Features:*
- آٹو ٹمپریچر کنٹرول
- آٹو نمی کنٹرول
- آٹو ایگ رولنگ سسٹم
- اسمارٹ آٹو الارم سسٹم
- آٹو شفٹ سسٹم لائٹ، گیس اور ACDC اور بجلی کے لیے
- کم بجلی میں اعلیٰ کارکردگی
- مکمل حفاظت
- لوڈشیڈنگ کے دوران بھی انڈوں کی مکمل حفاظت
- مضبوط ساخت اور قابل اعتماد پرفارمنس
*Cash On Delivery Available *
پورے پاکستان میں گھر بیٹھے آرڈر اور دروازے پر ادائیگی کی سہولت۔
معیار اور قیمت دونوں میں اعلیٰ
8 سے 2000 انڈوں تک کے انکیوبیٹر
30 سے 500 چوزوں والے بروڈر
تمام مشینیں آرڈر پر تیار کی جاتی ہیں، مضبوط میٹریل، بہترین ہیٹنگ سسٹم اور قابل اعتماد پرفارمنس کے ساتھ۔
لوکیشن: لاہور
پورے پاکستان میں کارگو اور COD سہولت موجود ہے۔
*رابطہ: (Chat with seller) کال
(Chat with seller) واٹس ایپ