Description
عنوان: 40 انڈوں کا آٹومیٹک انکیوب برائے فروخت
تفصیل:
40 انڈوں کی گنجائش والا بہترین انکیوب فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ خاص طور پر بیٹری پر چلنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے (بغیر بیٹری اور چارجر کے )۔ اصیل اور دیسی انڈوں کے لیے بہترین اور شاندار ہیچنگ رزلٹ دینے والا سسٹم ہے۔
صلاحیت: 40 انڈے
قیمت: 6,500 روپے (کچھ گنجائش ہو جائے گی)
مقام: اوهی روڈ، مانسہرہ
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔