Description
کسی بھی قسم کا ساؤنڈ بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں   اس رکشہ باکس میں کلاس ڈی ایمپلی فائر لگایا گیا ہے جس کی نہ کوئی ہمنگ نہ کوئی شور اور ساؤنڈ اتنا کلیئر ہے کہ آپ   محسوس کریں گے کسی گاڑی میں بیٹھے ہیں عام طور پر رکشہ میں 4440 والی ٹیپ چلتی ہے لیکن مجھے نہیں یقین کہ اس طرح کا انبلٹ کلاس ڈی ایمپلیفائر باکس کسی نے بنایا ہو اگر نہ سپیشل رکشے کے لیے ہے لیکن آپ اس کو ایز اے ہوم ٹھیٹھر گاڑی میں کسی جگہ بھی استعمال کر سکتے ہیں 12 ولٹ پر چلنے والا ایمپلیفائر ہے