Description
السلام علیکم ویورز یہ میں بائک سپر سٹار سیل کرنا چاہ رہا ہوں جس بھائی کو چاہیے تو مجھ سے رابطہ کریں انجن بالکل سیل ہے کوئی کام نہیں ہے گاڑی سٹارٹ ہے زیادہ ٹائم کھڑی ہونے کی وجہ سے اس کی حالت یہ ہو گئی 2024 ماڈل ہے اور میرے نام پر ہے اور اس کی فائل بھی میرے پاس ہے سب کچھ ڈاکومنٹس میرے پاس فائنل ریٹ ہے کوئی ریٹ کم نہیں ہوں گے