Description
Bike For Sale – Excellent Condition
بائیک بہترین حالت میں ہے۔ انجن بالکل ٹھیک ہے، بائیک چلنے میں بہترین ہے اور کوئی بڑا کام نہیں کروانا پڑے گا۔
Model: 2025/2026
Engine: 70cc
Self Start: Yes
Weight: 90 KG
Condition: Excellent
Documents: Complete
Location: Dera Gujran, Lahore
Demand: 180,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت میں مناسب بات چیت ہو سکتی ہے۔