Description
. For Sale: Imou Ranger 2 3MP Smart WiFi Security Camera
Condition: 10/10 Like New - صرف 5 دن استعمال ہوا ہے
Warranty: 1 سال کی آفیشل وارنٹی باقی ہے + بل موجود
اہم فیچرز:
3MP 2K Full HD ویڈیو - دن رات کلیئر
360° گھومتا ہے - موبائل سے کنٹرول کریں
موشن ڈیٹیکشن + ہیومن ڈیٹیکشن الرٹ
2-Way Audio - کیمرے سے بات بھی کر سکتے ہیں
نائٹ ویژن 10 میٹر تک
Imou App - دنیا میں کہیں سے بھی لائیو دیکھیں
SD Card اور Cloud دونوں سپورٹ
وجہ فروخت: ایکسٹرا کیمرہ تھا
ساتھ میں: مکمل باکس، چارجر، ماؤنٹنگ کٹ، بل سب ملے گا
قیمت: 7,700 روپے Final Karachi baldia town ]
سیریس خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ