Description
یونائیٹڈ الیکٹرک بائیکس - جدید فیچرز کے ساتھ بہترین پیشکش!
1۔ یونائیٹڈ بلٹ (United Bullet)
بیٹری: 30 Ampere لیتھیم آئرن فاسفیٹ
قیمت: 2,80,000 روپے
2۔ یونائیٹڈ بلٹ میکس (United Bullet Max)
موٹر: 2000 واٹ
بیٹری: 40 Ampere لیتھیم آئرن فاسفیٹ
مائلیج / ایوریج (ایکو موڈ): 120 کلومیٹر
مائلیج / ایوریج (سپورٹس موڈ): 80 کلومیٹر
قیمت: 3,15,000 روپے
وارنٹی اور سیکیورٹی فیچرز:
وارنٹی: 18,000 کلومیٹر
بیٹری وارنٹی: 18 ماہ
موٹر گارنٹی: 18 ماہ
سیکیورٹی: ریموٹ NFC سسٹم
دستیاب ہے: الیاس سنز ٹریڈرز پر