Description
for saleآج کے دور میں صرف گاڑی خریدنا کافی نہیں. . . اس کی حفاظت بھی اتنی ہی ضروری ہے۔
پیش ہے Iconic Tracker، جدید GPS ٹریکنگ سسٹم، جو ہر لمحہ آپ کی گاڑی پر نظر رکھے۔
اپنے موبائل سے Live Location، Real-Time Tracking اور Location History کسی بھی وقت دیکھیں۔
اگر گاڑی بغیر اجازت حرکت کرے یا مقررہ حدود سے باہر جائے، تو فوری الرٹ حاصل کریں، تاکہ آپ بروقت کارروائی کر سکیں۔
چاہے ذاتی استعمال ہو یا کاروباری فلیٹ، Iconic Tracker دے جدید سیکیورٹی، مکمل کنٹرول اور ہر سفر میں ذہنی سکون۔
Iconic Tracker کیونکہ آپ کی گاڑی، آپ کی ذمہ داری۔
آج ہی لگوائیں!
رابطہ نمبر
(Chat with seller)