Description
آئس کریم میکر مشین – بزنس اسٹارٹ کرنے کا سنہری موقع
اگر آپ کم سرمایہ میں اپنا آئس کریم بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔ مضبوط باڈی اور اچھے پارٹس کے ساتھ مشین دستیاب ہے۔ تھوڑی سی سروس کے بعد مکمل تیار ہو سکتی ہے۔
ہیوی ڈیوٹی باڈی
تمام اہم پارٹس موجود
شاپ، اسٹال یا ہوم بزنس کے لیے بہترین
کم قیمت میں بزنس شروع کرنے کا موقع
ضروری نوٹ: کمپریسر میں اس وقت گیس نہیں ہے، سروس کروا کر آسانی سے چلائی جا سکتی ہے۔ اسی وجہ سے قیمت کم رکھی گئی ہے۔
قیمت مناسب اور قابلِ گفت و شنید
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں