Description
hamary pass ice cream 1 liter 5 litar ہمارے پاس مختلف کمپنیوں کی ائس کریم ہمارے پاس مختلف کمپنیوں کی ائس کریم موجود ہیں مختلف فلیورز میں اس میں مینگو فلیور ونیلا فلیور اور سٹرابری فلیور چاکلیٹ فلیور وغیرہ شامل ہیں ہماری لوکیشن شاہ کوک فیصل اباد میں ہم سپلائی کرتے ہیں شاہ کوٹ کے قریب ماننے والا بنوان ننکانہ صاحب سانگلہیل