Description
URGENT SALE | READY TO USE LAPTOP
Dell Core i5 (4th Generation) Laptop اگر اپ کو پڑھائی، کسٹمر سروس، آفس ورک یا آن لائن کام کے لیے ایک بہترین اور مضبوط لیپ ٹاپ چاہیے، تو یہ زبردست ڈیل آپ کے لیے ہے!
SPECIFICATIONS & FEATURES
Processor: Intel Core i5 (4th Gen) — تیز رفتار اور بہترین پرفارمنس
RAM: 4 GB RAM — ڈے ٹو ڈے ملٹی ٹاسکنگ کے لیے بہترین
Storage: 250 GB Hard Disk Drive (HDD)
Condition: All Okay (100% ورکنگ کنڈیشن، تمام پورٹس اور فنکشنز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں)
Battery: بیٹری ساتھ موجود نہیں ہے (ڈائریکٹ چارجر پر زبردست چلتا ہے)
کیوں خریدیں؟
ڈیل (Dell) کا پائیدار اور مضبوط باڈی ڈیزائن آن لائن کلاسز، زوم میٹنگز، براؤزنگ اور ڈیلی آفس ورک کے لیے پرفیکٹ مناسب قیمت میں بہترین اور پائیدار اپلائنس
LOCATION & CONTACT
Location: Raiwind City, Lahore (رائیونڈ سٹی، لاہور)
Contact / WhatsApp: (View phone number)
نوٹ: جلدی رابطہ کریں، پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر!