Description
فُل کمپیوٹر سیٹ برائے فروخت — آفس میں استعمال نہیں ہو رہا اس لیے بیچ رہا ہوں۔
مکمل کمپیوٹر سیٹ میں شامل ہے:
Core i3 (3rd اور 4th جنریشن دستیاب)
16، 18 اور 21 انچ کی LCD
VGA کیبل، پاور کیبل
کی بورڈ اور ماؤس
آپ ایک پی سی خرید سکتے ہیں یا اگر تمام پی سی ایک ساتھ لیں گے تو ریٹ کم کر دیا جائے گا۔
پرائس:
ایک کمپیوٹر کا ریٹ: 17,000 روپے (فائنل)
تمام کمپیوٹرز ایک ساتھ خریدنے پر: 15,000 روپے فی کمپیوٹر (فائنل پرائس)
اضافی اشیاء بھی دستیاب ہیں:
پروجیکٹر
پرنٹر
صرف سیریس خریدار رابطہ کریں۔ وقت ضائع نہ کریں۔ اگر ضرورت ہے تو فوراً رابطہ کریں، چیزیں بالکل ریڈی ہیں۔