Description
السلام علیکم میرے پاس ایک عدد ایل ای ڈی40"کی ہے جو اوریجنل ائیزن کمپنی کی ہے نو روپیر نو کسی قسم کا کوئی فالڈ نہیں ہے ٹوٹل جینون ہے انٹرنیٹ یو ٹیوب والی جینون ہے میں نے بڑے سائز کی لینی ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں لوکیشن میری نیازی اڈا بکر منڈی تک بابو مین بازار میں ہے پرائس میں موقع پر 19 20 کا فرق ہو سکتا ہے