Description
ایک بار اشتہار پڑھ کر پھر رابطہ کریں
مجھے زینب فاطمہ گرلز ہاسٹل کے لئے ایک سمپل اور سادہ سا کک چاہیے
نخرے کرنے والےحضرات سے معذرت
ایسا کک جو لڑکیوں کے ہاسٹل میں تین ٹائم کا کھانا بنا سکے
رہائش دی جائے گی
لاہور میں رہنے والے حضرات پلیز معذرت کے ساتھ رابطہ نہ کریں
کوئی سیدھا سادہ اللہ کا نیک اور شریف بندہ کک چاہیے