Description
گھروں کی مکمل الیکٹرک وائرنگ
انڈر گراؤنڈ وائرنگ
اوپن وائرنگ
نئے گھروں اور دکانوں کی وائرنگ
پرانی وائرنگ کی مرمت اور تبدیلی
پنکھے کی انسٹالیشن اور مرمت
کولر پنکھے کی مرمت اور وائرنگ
واشنگ مشین کی الیکٹرک سروس
لائٹس، سوئچ اور ساکٹ کی فٹنگ
شارٹ سرکٹ اور بجلی کے فالٹ کی چیکنگ
MCB، DB اور بریکر کا کام
ساکٹ، پلگ اور سوئچ کی تبدیلی
گھر کی مکمل الیکٹرک فالٹ فائنڈنگ
کام تسلی بخش اور ذمہ داری کے ساتھ کیا جاتا ہے