Description
میں نے گرافک ڈیزائن کی ہے اور انگلش ٹائپنگ بھی کر لیتا ہوں تھوڑی بہت میری تعلیم انٹرمیڈیٹ ہے اس کے علاوہ کاروبار بھی سنھبالا ہے بائیک رکشہ چلا لیتا ہو کار بھی چلا لیتا ہو اور ہاؤس بوائے کی جاب بھی کی ہے اگر کسی کے پاس جاب ہو پلیز انفارم کیجئے گا