Description
MODEL B310s_927 4g wifi
بالکل صحیح حالت میں اور مکمل طور پر کام کرنے والا
تمام سیمز (Zong, Jazz, Telenor, Ufone) کے ساتھ چلتا ہے۔
تیز رفتار انٹرنیٹ اور مضبوط وائی فائی سگنل فراہم کرتا ہے۔
ایک ساتھ 32 ڈیوائسز تک کنیکٹ کی جا سکتی ہیں۔
ایک LAN پورٹ بھی موجود ہے تاکہ پی سی یا ٹی وی سے جوڑا جا سکے۔
بس سیم ڈالیں اور استعمال شروع کریں۔
0/3/3/6/7/3/2/6/1/8/5/وایٹسپ اور کال
------------------------------
/0/3/4/0/4/0/0/5/8/9/8/صرف کال
------------------------------